آفریدی کی نامزدگی عمران کاغلط فیصلہ

آفریدی کی نامزدگی عمران کاغلط فیصلہ

لاہور ( این این آئی) ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان کے غلط فیصلے نہ بدلے گئے تو پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔۔۔

، اگر سلمان اکرم راجہ، علیمہ خان اور سہیل آفریدی کو دور کیا جائے تو عمران خان کی رہائی کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیارہوں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت فیس سیونگ کا موقع بھی نہیں دے رہی، بہتر ہوگا کہ سہیل آفریدی استعفیٰ دے کر سائیڈ پر ہو جائیں۔ عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی کی نامزدگی کا فیصلہ درست نہیں تھا جس کے نتائج پارٹی آج بھی بھگت رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...