ایم ایل ون قومی ترجیح

 ایم ایل ون قومی ترجیح

اسلام آباد (وقائع نگار)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقداما ت احسن اقبال نے پاکستان ریلوے کی مرکزی ریلو ے لائن ون کی مکمل اپ گریڈیشن کو تجارت کے فروغ، مال برداری کی استعداد میں اضافے اور ۔۔۔

علاقائی رابطوں کے استحکام کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ایم ایل ون پاکستان کے ریلوے نظام کی ریڑھ کی ہڈی ہے ، ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن محض ریلوے کا منصوبہ نہیں ، پاکستان کی معاشی ترقی اور تجارتی استعداد سے براہ راست منسلک قومی ترجیح ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...