پٹرول 2.27روپے ، ڈیزل3روپے 56پیسے فی لٹر سستا

پٹرول 2.27روپے ، ڈیزل3روپے 56پیسے فی لٹر سستا

پٹرول کی نئی قیمت 389روپے 3 پیسے ،ڈیزل کی 404 روپے 97پیسے لٹر ہوگئی

اسلام آباد(نامہ نگار)حکومت نے پٹرول اور ڈیزل سستا کر دیا۔پیر کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2روپے 27پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 389روپے 3 پیسے فی لٹر مقرر کر دیگئی جبکہ ڈیزل کی قیمت  میں 3 روپے 56پیسے فی لٹر کمی کی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت404 روپے 97پیسے فی لٹر ہوگئی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...