دنیا کے 50اہم ڈیجیٹل رہنماؤں میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کا نام شامل

دنیا کے 50اہم ڈیجیٹل رہنماؤں میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کا نام شامل

اسلام آباد (آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک ) ورلڈ اکنامک فورم نے اپولیٹیکل کے اشتراک سے جاری فہرست میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو دنیا کے 50 اہم ترین ڈیجیٹل رہنما ئوں میں شامل کرلیا ۔یہ اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کے موقع پر کیا گیا۔طارق ملک کا نام فہرست میں شامل ہونا پاکستان کیلئے اعزاز ہے ۔

 ورلڈ اکنامک فورم نے اپولیٹیکل کے اشتراک سے جاری فہرست میں سابق چیئرمین نادرا طارق ملک کو دنیا کے 50 اہم ترین ڈیجیٹل رہنما ئوں میں شامل کرلیا ۔یہ اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں کے موقع پر کیا گیا۔طارق ملک کا نام فہرست میں شامل ہونا پاکستان کیلئے اعزاز ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...