انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے پاس ورڈز اچانک تبدیل

 انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے پاس ورڈز اچانک تبدیل

کراچی (آئی این پی)ایف بی آر کی جانب سے تمام انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والے افراد کے پاس ورڈز تبدیل کر دئیے گئے۔۔

 ، جس سے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر محمد ریحان حنیف نے ایف بی آر سے فوری طور پر سابقہ پاس ورڈز بحال کرنے اور گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں کم از کم ایک ماہ کی توسیع کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...