پختونخوا میں اگلے تعلیمی سال سے درسی کتب کا حجم نصف کرنے کا فیصلہ
پشاور (اے پی پی) خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ نے سرکاری و نجی سکولوں میں نافذ کیے گئے سمسٹر سسٹم کے۔۔۔
تحت اگلے تعلیمی سال سے مختلف جماعتوں کی درسی کتب کا حجم نصف کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سالانہ نصاب کے بجائے سمسٹر کے حساب سے کتابیں شائع کی جائیں گی جس سے کتابوں کا حجم نصف رہ جائے گا اور طلبہ کے سکول بیگز کا وزن بھی کم ہوگا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments