پشاورہائیکورٹ:ڈاکٹروردہ قتل کے ملزم وحیدبلا کی درخواست ضمانت مسترد

پشاورہائیکورٹ:ڈاکٹروردہ قتل کے ملزم وحیدبلا کی درخواست ضمانت مسترد

ایبٹ آباد (اے پی پی)پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ملزم وحید عرف بلا کی درخواست ضمانت پر دائر کردہ اپیل خارج کردی،اب مقدمہ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں آگے بڑھے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چند ماہ قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد میں تعینات ڈاکٹروردہ کواغوا کرنے کے بعد قتل کردیاگیاتھا۔

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ملزم وحید عرف بلا کی درخواست ضمانت پر دائر کردہ اپیل خارج کردی،اب مقدمہ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں آگے بڑھے گا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چند ماہ قبل ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد میں تعینات ڈاکٹروردہ کواغوا کرنے کے بعد قتل کردیاگیاتھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...