خیبر،ایس ایچ او کی شہادت،وزیراعلیٰ کا 7روز میں انکوائری کا حکم

خیبر،ایس ایچ او کی شہادت،وزیراعلیٰ کا 7روز میں انکوائری کا حکم

ریاض حسین نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف ایکشن کے دوران فائرنگ میں شہید ہوئے شہید کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا ،چیف سیکرٹری و پولیس حکام کی شرکت

پشاور(این این آئی)شہید ایس ایچ او ریاض حسین کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز خیبر شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں چیف سیکرٹری ، ڈی پی او خیبر ، ڈپٹی کمشنر ، عسکری حکام، منتخب نمائندگان، پولیس افسران ، شہید کے لواحقین اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے واقعہ کی 7 روز میں انکوائری کا حکم دیا ہے جس میں ملاگوری تھانے کے ایس ایچ او ریاض حسین آفریدی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی نقل و حرکت کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ میں شہید ہوگئے تھے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...