لوئر دیر، پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، درجنوں متاثر

لوئر دیر، پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، درجنوں متاثر

لوئردیر(آئی این پی)لوئر دیر میں آدینزئی کے دور افتادہ علاقوں یونین کونسل اسبنڑ اور یونین کونسل خانیور کے بریمکی، شادم اور شوڑشنگ میں پراسرار بخار سے مجموعی طور پر 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔۔۔

 جبکہ درجنوں متاثرہ افراد کو پشاور، سوات اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے ۔گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 10 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین، 3 بچے اور 2 جوان شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...