ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ، ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم 5اکتوبر کو سماعت کریں گی، عدالت نے ایف آئی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
لاہور ہائیکورٹ، ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس عالیہ نیلم 5اکتوبر کو سماعت کریں گی، عدالت نے ایف آئی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments