اسلام آباد ہائیکورٹ :ڈی جی لیگل وزار ت صحت کے التواء مانگنے پر جج برہم

اسلام آباد ہائیکورٹ :ڈی جی لیگل وزار ت صحت کے التواء مانگنے پر جج برہم

آپ وقت مانگ رہے ، دوسری سائیڈ کے دلائل مکمل ،تیاری کرکے آنا چاہئے تھا:جسٹس خادم

اسلام آباد(رضوان قاضی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت وزارت صحت سے متعلق کیس میں التواء مانگنے پر عدالت کی سخت برہمی، جسٹس خادم حسین سومرو نے وزارت صحت کے ڈی جی لیگل کی جانب سے التواء مانگنے اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو ڈی جی لیگل کی جانب سے بروقت کیس کے حقائق سے متعلق نہ بتانے پر حیرانی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ آپ وقت مانگ رہے ہیں، دوسری سائیڈ کے دلائل مکمل ہو گئے ہیں،یہ مناسب بات نہیں آپ کو تیاری کرکے آنا چاہئے تھا،آپ کو چاہئے تھا پہلے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو صورتحال سے آگاہ کرتے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...