ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 6 پاکستانی شہری زخمی ہوئے :اسحاق ڈار

ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے میں 6  پاکستانی شہری زخمی ہوئے :اسحاق ڈار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ۔۔۔

اس میں چھ پاکستانی شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ شہریوں اور بنیادی انفراسٹرکچر کو ہدف بنانے والے حملے مکمل طور پر ناقابل قبول ، بین الاقوامی قانونی کی خلاف ورزی اور علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...