اب ایک کلک پر فائل سکرین پر کھلے گی اوروکلا پڑھ کردلائل دینگے ،جسٹس ڈوگر

اب ایک کلک پر فائل سکرین پر کھلے گی اوروکلا پڑھ کردلائل دینگے ،جسٹس ڈوگر

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )کیسز کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیپر لیس کورٹ اور ای کورٹکے قیام کے معاملے پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور سینئر قانون دان فاروق ایچ نائیک کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔۔۔

فاروق ایچ نائیک نے کہا پیپر لیس کورٹ کا قیام بہترین اقدام ہے ، اس سے کاغذ کی بچت اور وقت کے ضیاع میں کمی ہوگی،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا اب ایک کلک پر فائل سکرین پر کھل جائے گی اور وکلا سکرین سے پڑھ کر دلائل دیں گے ،انہوں نے مزید کہا نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا تاکہ وکلا اور سائلین کو سہولت مل سکے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...