اسلام آباد ہائیکورٹ میں لفٹ گرنے سے آپریٹر زخمی، چیف جسٹس نے عیادت کی
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں لفٹ مرمت کراتے ہوئے لفٹ آپریٹر کے ساتھ حادثہ پیش آیا جو زخمی ہو گیا۔۔۔
لفٹ آپریٹر واجد تھرڈ فلور پر لفٹ مرمت کرا رہا تھا کہ اس دوران لفٹ کا دروازہ بند ہو گیا اور لفٹ گراؤنڈ فلور پر جا گری جس سے لفٹ آپریٹر شدید زخمی ہو گیا اور اس کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ہسپتال جا کر لفٹ آپریٹر کی عیادت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments