بریت کی درخواست پر دلائل طلب

بریت کی درخواست پر دلائل طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے ) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس میں اعظم سواتی کی جانب سے دائر بریت درخواست پر دلائل طلب کرلیے ۔

 دوران سماعت عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر کے مزید سماعت 12 نومبر تک ملتوی کر دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...