ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
اسلام آباد(اے پی پی)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر ملک کے بیشتر علاقوں پر خشک ہوائیں موجود ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments