چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی آذربائیجان کے ہم منصب سے ملاقات عدالتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق

چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کی  آذربائیجان کے ہم منصب سے ملاقات  عدالتی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کے دورہ آذربائیجان کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کی عدلیہ کے درمیان تعاون بڑھانے اور عدالتی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔۔

 ۔اعلامیہ کے مطابق جسٹس امین الدین خان نے آذربائیجان کی آئینی عدالت کے چیئرمین سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان عدالتی تعاون کے فروغ کا عزم کا کیا گیا۔ ا نہوں نے بعد ازاں آذربائیجان کے وزیر انصاف فرید احمدوف نے بھی ملاقات کی۔ انہیں آذربائیجان کی آئینی عدالت کا دورہ بھی کرایا گیا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...