جنید اکبر بدستور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر ، عدم موجودگی میں نورالحق قادری قائم مقام ہونگے

جنید اکبر بدستور پی ٹی آئی کے صوبائی صدر ، عدم موجودگی میں نورالحق قادری قائم مقام ہونگے

اسلام آباد (دنیا نیوز) پی ٹی آئی میں اختلافات کے معاملے پر چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح ہدایات جاری کردیں۔۔

، جنید اکبر بدستور پارٹی کے صوبائی صدر قرار دے دیئے گئے ۔اعلامیے کے مطابق جنید اکبر کی عدم موجودگی میں نورالحق قادری قائم مقام صدر ہوں گے جبکہ علی اصغر صوبائی جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہیں گے ۔صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی کی صوبائی قیادت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...