زاوی ہرنینڈس کورونا وائرس میں مبتلا
اسپین کے سابق مڈ فیلڈر زاوی ہرنینڈس کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جن کو علامات ظاہر نہ ہونے کے باوجود آئسولیٹ کردیا گیا ہے
بارسلونا(اسپورٹس ڈیسک) وہ اس وقت قطر کے فٹ بال کلب السعد میں منیجر کی ذمہ داری نبھا رہے ہیں۔