پی ایس ایل 7،بابر اعظم کراچی کنگز کے کپتان بن گئے
پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کے حکام نے سیزن سات کیلئے بابراعظم کو کپتان مقرر کردیا
کراچی(سپورٹس ڈیسک)جو آل راؤنڈر عماد وسیم کی جگہ قیادت کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔بابر اعظم کو پہلی بارپاکستان سپر لیگ میں قیادت کی ذمہ داری دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments