عمران خان کی تصویر پی سی بی کی ویب سائٹ سے ہٹادی گئی

عمران خان کی تصویر پی سی بی  کی ویب سائٹ سے ہٹادی گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)وزارت عظمیٰ کے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد میاں شہباز شریف پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف بھی بن گئے ہیں۔

  پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ اور دفتر سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر ہٹادی گئی اور اب ان کی جگہ نئے وزیر اعظم اور پیٹرن ان چیف میاں شبہاز شریف کی تصویر آویزاں کردی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں