چوتھے میچ میں شکست،گرین شرٹس نے ننھے فین کو رلا دیا

چوتھے میچ میں شکست،گرین  شرٹس نے ننھے فین کو رلا دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی20میچ میں شکست نے شائقین کو مایوس کردیا۔ قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 4رنز سے شکست د ی۔۔

 اورشائقین سے فل سٹیڈیم میں جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے ننھے ، فینز شکست پر دلبراشتہ نظر آئے اورایک ننھافین روتارہا جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں