وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024 کی ٹرافی کی دوسرے روزبھی تقریب رونمائی

 وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024 کی ٹرافی کی دوسرے روزبھی تقریب رونمائی

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام 2سے 5مئی تک ہونیوالی پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کا ٹور او ررونمائی کی تقریب دوسرے روز یونیورسٹی آ ف سنٹر ل پنجاب اورکنیئرڈ کالج لاہور میں منعقدہوئی۔۔

اس موقع پر پرنسپل کنیئرڈ کالج پروفیسر ڈاکٹررخسانہ ڈیوڈ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024 سے خواتین میں سپورٹس کا رجحان پیدا ہو گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں