ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے :رانا مشہور

ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ  پر فیصلے کیے گئے :رانا مشہور

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک )چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ ہاکی کی بہتری کے لیے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ہیں ۔۔

عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقیناً قا بل فخر بات ہے ، ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے اور اسے مسائل کا سامنا نہیں ہونا چاہئے ،ہاکی فیڈریشن کے مسائل مل بیٹھ کر حل کریں گے ۔ان خیالات ک اظہارانہوں نے قومی ہاکی ٹیم سے ملاقات کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں