قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے آئرلینڈ روانہ

قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے آئرلینڈ روانہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم لاہور سے آئرلینڈ روانہ ہو گئی۔ بتایا گیا ہے کہ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کا 15 رکنی سکواڈ رات گئے ۔۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے آئرلینڈ کے لئے روانہ ہوئے تاہم جن کھیلاڑیوں کو تاحال ویزے نہیں ملے وہ ویزے ملنے کے بعد آئرلینڈ روانہ ہوں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں