ویمنزٹی 20سیریز:بنگلہ دیش اوربھارت کل آمنے سامنے

ویمنزٹی 20سیریز:بنگلہ دیش  اوربھارت کل آمنے سامنے

سلہٹ (سپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ کل بروز جمعرات کو سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

مہمان بھارتی خواتین ٹیم کو میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کے خلاف سیریز میں 0-4 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں