انگلش پریمیئر لیگ ،آرسنل کی ٹیم 83پوائنٹس کیساتھ سرفہرست

انگلش پریمیئر لیگ ،آرسنل کی ٹیم  83پوائنٹس کیساتھ سرفہرست

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر ) آرسنل کی ٹیم اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے ۔۔

 دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی دوسرے جبکہ لیورپول کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے ، آرسنل کی ٹیم کے سب سے زیادہ 83 پوائنٹس ہیں، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کی ٹیم 82 جبکہ لیور پول کی ٹیموں کے 78 پوائنٹس ہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں