عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول -II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے

عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول -II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر ) سکواش کے سابق کھلاڑی عامر اطلس نے ایک بار پھر سنگ میل عبور کر لیا، وہ ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے ہیں۔ع

امر اطلس جس کا سکواش کے کھیل کا شاندار کیریئر رہا ہے ، 65تمغے جیتے اور عالمی رینکنگ میں 14 ویں پوزیشن تک پہنچ چکے ہیں۔

، اب سکواش کھلاڑیوں کے نئے کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی مہارت کا اشتراک کرنے کے لیے تیار ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں