ساؤتھ ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کیلئے 3 رکنی قومی ٹیم کااعلان

ساؤتھ ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن  شپ کیلئے 3 رکنی قومی ٹیم کااعلان

پشاور(سپورٹس ڈیسک )نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈومیں منعقد ہونے والی ساؤتھ ایشین جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے لیے پاکستان کی تین رکنی ٹیم کااعلان کردیا گیا ۔۔

 پاکستان ٹینس فیڈریشن نے گزشہ روزٹرائلز کے بعد ٹیم کااعلان کیاجن میں پشاورکے شایان آفریدی،جنیدخان جبکہ سند ھ سے راشدعلی بوچانی منتخب ہوئے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں