کرکٹ ٹیم کی آج ڈبلن میں ٹریننگ،کل آئرلینڈسے ٹاکرا

کرکٹ ٹیم کی آج ڈبلن میں ٹریننگ،کل آئرلینڈسے ٹاکرا

ڈبلن(سپورٹس ڈیسک ) آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج ڈبلن میں ٹریننگ کریگی اورکل میزبان آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی 20میچ میں ٹاکراہوگا،قومی ٹیم بابر اعظم کی زیر قیادت میدان میں اترے گی ۔۔

 آل راؤنڈر شاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کر لیا ہے ، آئرلینڈ کا دورہ مکمل کرکے پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ پہنچے گی جہاں اسے انگلینڈ کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلنا ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں