ٹی20ورلڈکپ کیلئے پاپوا نیو گینی کے سکواڈ کا اعلان

ٹی20ورلڈکپ کیلئے  پاپوا نیو گینی کے سکواڈ کا اعلان

نیویارک (سپورٹس ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاپوا نیو گینی کے سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ،پاپوانیوگینی کے 15 رکنی سکواڈ کی قیادت اسدوالا کریں گے۔۔

 جبکہ چارلس جارڈن انکے نائب ہوں گے ۔واضح رہے کہ پاپوانیوگینی کی ٹیم دوسری مرتبہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کر رہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں