نیشنز ہاکی کپ: پاکستان آج نیوزی لینڈ کیخلاف مدمقابل

نیشنز ہاکی کپ: پاکستان  آج نیوزی لینڈ کیخلاف مدمقابل

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان آج (بدھ) کو پول راونڈ میں نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ کھیلے گا۔

پولینڈ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اب تک دو میچز کھیلے ہیں اوردونوں میں ہی کامیابی حاصل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں