چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے  ذمے داریاں سنبھال لیں

لاہور(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔

ٹونی ہیمنگ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور آمد پر گراؤنڈ سٹاف سے ملاقات کی۔چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نے گراؤنڈ اور پچز کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ٹونی ہیمنگ بنگلادیش اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پچز تیار کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں