پیرس اولمپکس میں آج 2پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی

 پیرس اولمپکس میں آج 2پاکستانی  ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی

پیرس (سپورٹس ڈیسک )پیرس میں اولمپک گیمز میں آج پاکستان کی 2 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی۔

کشمالہ طلعت شوٹنگ اور فائقہ ریاض ایتھلیٹکس میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گی۔شوٹنگ کے مقابلے 12بجے جبکہ خواتین کی 100 میٹر دوڑ کے مقابلے دن سوا ایک بجے شروع ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں