ایشین انڈر 18والی بال:پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی راہ ہموار

ایشین انڈر 18والی بال:پاکستان  کی سیمی فائنل تک رسائی کی راہ ہموار

پانامہ (سپورٹس ڈیسک )بحرین میں جاری ایشین انڈر18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ بھی جیت لیا اور۔۔۔

اس کے ساتھ ہی پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی راہیں ہموار ہوگئیں۔ پاکستان نے سپر 8 کے پہلے میچ میں چائنیز تائپے کو 1-3 سے ہرا یا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں