ای سپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز نے جیت لیا

ای سپورٹس ورلڈ کپ  سعودی فالکنز نے جیت لیا

ریاض(سپورٹس ڈیسک ) سعودی عرب میں ہونے والا ای سپورٹس ورلڈ کپ سعودی فالکنز کی ٹیم نے جیت لیا۔۔

فاتح ٹیم کو مہمان خصوصی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وننگ ٹرافی دی۔فالکنز نے 5665 پوائنٹس کے ساتھ ٹائٹل اپنے حریف ڈچ لیکوئڈ ٹیم کو شکست دے کر حاصل کیا جو 2545 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور سوئس بی ڈی ایس ٹیم 2000 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں