دورانِ میچ گرنیوالے یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو کا انتقال

دورانِ میچ گرنیوالے یوراگوئے  کے فٹبالر ایزکویردو کا انتقال

لاہور(سپورٹس ڈیسک )یوراگوئے کے فٹبالر ایزکویردو میچ کے دوران گرنے کے بعد انتقال کر گئے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 27 سالہ فٹبالر ایزکویردو برازیلی ٹیم ساؤ پالو کے خلاف ناسیونال کے میچ کے دوران 22 اگست کو زمین پر گر گئے تھے ،جس کے بعد انہیں فوری طور پر طبی علاج کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ہسپتال کے بیان کے مطابق ایزکویردو کا انتقال دل کی دھڑکن میں بے قاعدگی کے باعث ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں