افغانستان: طالبان حکومت نے مکسڈ مارشل آرٹس پر پابندی عائد کر دی

افغانستان: طالبان حکومت نے  مکسڈ مارشل آرٹس پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد،کابل (اے ایف پی،مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کی طالبان حکومت نے مکسڈ مارشل آرٹس کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی ۔

سپورٹس اتھارٹی نے بدھ کو ایک بیان میں کہاکہ ایم ایم اے پر جزوی طور پر پابندی عائد کی گئی ہے کیونکہ اسے بہت زیادہ پرتشدد سمجھا جاتا ہے اور اس سے چوٹ یا موت کا خطرہ لاحق ہوتا ہے ۔ادھر طالبان نے ملک میں آدابِ زندگی سے متعلق حالیہ قوانین پر تنقید کو تکبر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی قوانین کو مسترد کرنے سے پہلے اس کی روح کو سمجھنا ضروری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں