ناتجربہ کار بولنگ سائیڈ کے پاس پیس موجود نہیں:جنید خان

ناتجربہ کار بولنگ سائیڈ کے پاس  پیس موجود نہیں:جنید خان

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ویمن ٹیم کے بولنگ کوچ اور سابق فاسٹ بولر جنید خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے بولرز کی کارکردگی پر سوال اٹھا دیا۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں جنید خان نے کہاکہ ناتجربہ کار بولنگ سائیڈ کے پاس پیس موجود نہیں، 26 پر 6 آؤٹ تھے ، 262 پر آل آؤٹ کیا۔جنید خان نے شائقین کرکٹ سے سوال کیا کہ کیا یہ پرفارمنس اچھی ہے یا بری؟۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں