پی ایس بی کے اثاثے بڑھ گئے

پی ایس بی کے اثاثے بڑھ گئے

اسلام آباد (سپورٹس رپورتر )پاکستان سپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال کیلئے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا ہے ۔۔

  رپورٹ کے مطابق پی ایس بی کے کل اثاثے 2024 میں 6 ارب 84کروڑ61لاکھ37ہزار 232 روپے تک پہنچ گئے ہیں جن میں 2023 میں 5 ارب 69 کروڑ99لاکھ 24ہزار 585 روپے کے مقابلے میں 20.1 فیصد کا شاندار اضافہ ہوا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں