بین سٹوکس کرکٹرزکو پانی پلاتے رہے

بین سٹوکس کرکٹرزکو پانی پلاتے رہے

ملتان(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس انجری کے باعث پلیئنگ الیون کا حصہ نہ ہونے کے باوجود پانی پلا کر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہے ۔

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں مہمان ٹیم کے کپتان بین سٹوکس ہمسٹرنگ انجری کے باعث ریکوری پیریڈ میں ہونے کی وجہ سے ٹیم میں جگہ نہ بنا سکے تھے ، تاہم انہوں نے گراؤنڈ سے ناطہ نہ توڑا، اور واٹر باسکٹ میں باؤنڈری پر موجود فیلڈرز کو پانی پلاتے رہے اور حوصلہ افزائی کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں