شان مسعودکے2ہزارٹیسٹ رنز مکمل

   شان مسعودکے2ہزارٹیسٹ رنز مکمل

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے ۔

شان مسعودنے 36 ٹیسٹ میچوں میں 67 اننگز کھیل کر2034رنز بنا ئے ہیں ،وہ دو ہزار رنزبنانیوالے34 ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں