پاکستان 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ میچ اننگز سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی

پاکستان 500 سے زائد رنز بناکر ٹیسٹ  میچ اننگز سے ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ملتان (سپورٹس ڈیسک )پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی پہلی اننگز میں 500 سے زائد رنز بنانے کے بعد اننگز سے میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔۔

اس طرح پاکستان نے ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کیساتھ ٹیسٹ کرکٹ میں بدترین ریکارڈ بھی اپنے نام کیا۔قومی ٹیم 2022 کے بعد سے اب تک ایک میچ بھی ہوم گراؤنڈ پر نہیں جیت سکی جس وجہ سے اس تناسب سے پاکستان کی پوزیشن بھی سب سے خراب ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں