بین سٹوکس کے گھر چوری
لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کے گھر واقع ڈرہم کاؤنٹی میں چوری ہوگئی۔
چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔ بین سٹوکس نے کہا کہ 17 اکتوبر کی شام چند ماسک پہنے لوگوں نے میرے گھر چوری کی۔