کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنے کو رہا نہیں:سرفراز احمد
کراچی (سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کرکٹ کھیلنے سے متعلق سوال پر کہا کہ کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنے کو رہا نہیں۔
سرفرازاحمدبطور مینٹور چیمپیئنز کپ ٹی ٹونٹی میں ڈولفنز ٹیم کے ساتھ ہیں جب صحافی نے ان سے کرکٹ کھیلنے کا سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ " کھیلنے کے حوالے سے کچھ کہنے کو رہا نہیں۔