قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاؤن پہنچ گیا

قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ  سے کیپ ٹاؤن پہنچ گیا

کیپ ٹاؤن (سپورٹس ڈیسک)قومی ون ڈے سکواڈ جوہانسبرگ سے کیپ ٹاؤن پہنچ گیا ۔۔۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا،ون ڈے میچز پارل ،کیپ ٹاؤن اور جوہانسبرگ میں ہوں گے ،ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کھلاڑی وطن واپس آ جائیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں