پی سی بی گورننگ بورڈ کی میٹنگ 18دسمبر کو ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 76 ویں میٹنگ 18 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی ، چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پیش رفت اور تیاریوں پربھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کی 76 ویں میٹنگ 18 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی ، چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے پیش رفت اور تیاریوں پربھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔