کیئرکے آخری ٹیسٹ میں ساؤتھی کو کھلاڑیوں کا گارڈ آف آنر
ہیملٹن(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹم ساؤتھی کو الوداعی میچ میں کھلاڑیوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ساؤتھی نے انگلینڈ سے ہیملٹن میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے بعد طویل طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررکھا ہے ۔
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹم ساؤتھی کو الوداعی میچ میں کھلاڑیوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ ساؤتھی نے انگلینڈ سے ہیملٹن میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے بعد طویل طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررکھا ہے ۔