پریذیڈنٹ ٹرافی :سٹیٹ بینک کی فتح

پریذیڈنٹ ٹرافی :سٹیٹ بینک کی فتح

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے چھٹے راؤنڈ میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ٹیم اسٹیٹ بینک نے ایشال ایسوسی ایٹس کو 164 رنز سے شکست دے دی۔

واپڈا نے پی ٹی وی کو 3 وکٹوں سے ہرایا ۔ کے آر ایل اور غنی گلاس کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں