ابوظہبی ٹی 10سیزن 09کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک ) ابوظہبی ٹی 10 کا سیزن 9 کاآغاز 18 سے 30 نومبر 2025 تک ابوظہبی کے شیخ زاید کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا۔۔
ابوظہبی کرکٹ اینڈ سپورٹس حب کے سی او میٹ باچر نے کہا کہ"ہم ابوظہبی ٹی 10کے 2025ایڈیشن کی تاریخوں کی تصدیق کرتے ہوئے بہت خوش ہیں۔ گزشتہ سیزن میں ٹیموں کی تعداد کو بڑھا کر 10 کیا تھا ۔